the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 ایک ایسے وقت جب تلنگانہ کے وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے شہر حیدرآباد کے منی کونڈہ میں اسلامک سنٹر کے قیام کا منصوبہ بنایا ہے۔باشندگان حیدرآباد عنقریب اسی طرز کے ایک



اور پروجیکٹ کو دیکھ سکیں گے۔شہر حیدرآباد کے مشہور سالارجنگ میوزیم میں اسلامک آرٹ گیلری کا کام تیزی سے جاری ہے اور توقع ہے کہ اس سال کے اواخر تک اسے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.